تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 جون 2014
وقت اشاعت: 3:16

فٹبال ورلڈکپ: بیلجیم نےجنوبی کوریاکو0-1 سےشکست دےدی

جیو نیوز - فٹبال ورلڈکپ...... بیلجیم نےجنوبی کوریاکو0-1 سےشکست دےدی جبکہ روس اور الجزائر کے درمیان میچ1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ گروپ ایچ سےبیلجیم اور الجزائر ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہوگئیں، ناک آؤٹ مرحلے میں بیلجیم کا مقابلہ امریکا سے اور الجزائر کا مقابلہ جرمنی سےہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.