تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 جون 2014
وقت اشاعت: 4:17

ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جیو نیوز - ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ..... دفاعی چیمپئن پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا، ؕ کوارٹر فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 1-4 سےشکست دی، پاکستانی ٹیم میں محمدآصف اور محمدسجادشامل ہیں، پاکستانی ٹیم نےپنکج ایڈوانی اوربرجیش دامانی کوآئوٹ کلاس کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.