29 جون 2014
وقت اشاعت: 3:37
فٹبال ورلڈ کپ: کولمبیا نے یوروگوئے کو0-2سے شکست دیدی
جیو نیوز - ریو ڈی جنیرو......فٹبال ورلڈکپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں کولمبیا نے کوروگوئے کو 2-0سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔کولمبیا کی جانب سے دونوں گول روڈریگز نےاسکورکیے۔کوارٹرفائنل میں کولمبیا کا مقابلہ برازیل سے ہوگا۔