2 جولائی 2014
وقت اشاعت: 4:47
فٹبال ورلڈکپ: بیلجیم نےامریکاکو1-2سےشکست دےدی
جیو نیوز - سیلواڈور...... امریکا کو1-2سے ہراکر بیلجیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔بیلجیم نے اضافی وقت میں امریکا کو شکست دی۔دونوں ٹیمیں نے انتہائی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اورمقررہ وقت میں ایک دوسرے کو کوئی گول نہیں کرنے دیا تاہم اضافی وقت میں بیلجیم نے 2 گول اسکور کرنے میں کامیاب ہوگیا جبکہ امریکا صرف ایک ہی گول کرسکا۔کوارٹر فائنل میں بیلجیم کا مقابلہ ارجنٹینا سے ہوگا۔