تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 جولائی 2014
وقت اشاعت: 23:3

بولٹن:پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان گرفتار

جیو نیوز - بولٹن........برطانوی علاقے بولٹن میں پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان کو گرفتارکرلیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی باکسر عامرخان پر2لڑکوں کےساتھ لڑائی کاالزام ہے۔برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افرادکومعمولی چوٹیں آئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.