9 جولائی 2014
وقت اشاعت: 4:24
جرمنی کے کلوزے نے 16 گول کرکے رونالڈو کا ریکارڈ توڑدیا
جیو نیوز - ریو ڈی جنیرو...... جرمنی کے کلوزے نے ورلڈ کپ فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ورلڈ کپ کے میچز میں کلوزےکے گولز کی تعداد 16 ہوگئی۔ کلوزےنےورلڈکپ فٹبال میں سب سےزیادہ 16گول کرکےبرازیل کے رونالڈوکاریکارڈتوڑدیاہے۔اس سے قبل رونالڈو ورلڈ کپ میں 15 گول کرکے ریکارڈ بنا رکھا تھا۔