تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 جولائی 2014
وقت اشاعت: 22:52

ریوڈی جینرو:فائنل میچ سے قبل شکیرا پرفارم کرینگی

جیو نیوز - ریوڈی جینرو.......فٹبال ورلڈکپ کے فائنل کے شروع ہونے سے قبل یہاں ریوڈی جینرو میں ہیروئن گائنگی پھر ہیروز اور ولنز میں مقابلہ ہوگا،جی ہاں یہ ہیروئن عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ شکیرا ہیں جو میچ سے قبل پرفارم کرینگی۔جسکے بعد تاریخی فائنل کھیلا جائےگا۔واضح رہے کہ 2010کے ورلڈ کپ فٹبال کے حوالے سے انکا گایا ہوا گیت عالمی سطح پر بہت مشہور ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.