تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 جولائی 2014
وقت اشاعت: 6:15

کامن ویلتھ گیمز۔ پاکستانی نژاد باکسر عامر خان ایونٹ سے باہر

جیو نیوز - گلاسگو......گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی نژاد باکسر عامر خان راونڈ آف 32 میں ہار گئے۔بیسویں کامن ویلتھ گیمز میں باکسر عامر خان کو 64 کلو گرام کے کٹیگری میں لائٹ ویلٹر ویٹ کی پہلی باوٹ میں شکست کا سامنا ہوا۔ انہیں نمیبیا کے جونیاس جونز نے تین صفر سے شکست دی۔اس طرح پاکستانی نژاد باکسر کا قسمت نے ساتھ نہ دیا اور وہ گامن ویلتھ گیمز سے آؤٹ ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.