تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 اگست 2014
وقت اشاعت: 0:36

کامن ویلتھ گیمز:گولڈ میڈل نہ جیتنے پر محمد وسیم کی قوم سے معذرت

جیو نیوز - گلاسگو.......پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل نہ جیتنے پر قوم سے معافی مانگ لی۔محمد وسیم کہتے ہیںکہ ججزکے ایک خراب فیصلے نے گولڈ میڈل سے محروم کردیا۔انہوں نے مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے کی وجہ سے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.