تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 اگست 2014
وقت اشاعت: 12:26

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے نیاریکارڈ بناڈالا

جیو نیوز - گلاسگو.......دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے دولت مشترکہ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔400میٹر کی ریلے ریس میں جمیکن ٹیم کی جیت۔چھ بار کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں چار سو میٹر کی ریلے ریس کے آخری پڑاومیں اپنی ٹیم کیلیے دوڑ لگائی ۔جمیکا کی نمائندگی کرنے والے یوسین بولٹ اور ان کی ٹیم نے چار سو میٹر ریلے ریس کو صرف 37اعشاریہ پانچ آٹھ سیکنڈز میں جیت کر نیا رکارڈ بناڈالا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.