تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اگست 2014
وقت اشاعت: 5:41

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

جیو نیوز - گال.....پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج سے گال میں آمنے سامنے ہوں گی،جہاں سیریز کا پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق فتح کے لیے پُرامید ہیں تو دوسری جانب اینجلو میتھیوز نے بھی کمر کس لی ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 17ویں ٹیسٹ سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے ،اب تک پاکستان نے 7 سیریز جیتی ہیں تو سری لنکن ٹیم 4 میں کامیاب رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.