تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 اگست 2014
وقت اشاعت: 13:47

راجرز کپ:جوکووچ اوراینڈی مرے کی پیش قدمی جاری

جیو نیوز - ٹورونٹو......ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ اور برطانیہ کے اینڈی مرے کی راجرز کپ میں پیش قدمی جاری ہے، گائل مونفیلس کا سفر دوسرے رائونڈ میں ختم ہوگیا۔ٹورونٹو میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میچ میں نوواک جوکووچ کا مقابلہ فرانس کے گائل مونفیلس سےتھا۔سربین کھلاڑی نے سخت مقابلے کے بعد چھ دو، چھ سات اور سات چھ سے کامیابی حاصل کی،دیگر میچز میں اسپین کے ڈیوڈ فیرراور برطانیہ کے اینڈی مرے کامیاب رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.