تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 اگست 2014
وقت اشاعت: 10:42

گال ٹیسٹ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری

جیو نیوز - گال ......گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز جاری ہے. سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن سری لنکا نے 99 رنز ایک وکٹ سے اننگز آگے بڑھائی، پاکستان کے 451 رنز آل آؤٹ کے جواب میں میزبان ٹیم نے اس وقت 133رنز بنالئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.