تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 اگست 2014
وقت اشاعت: 12:28

گال ٹیسٹ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری ،جے وردھنے 59 رنز پر بناکر آؤٹ

جیو نیوز - گال......گال ٹیسٹ کے چوتھے دن سری لنکا نے کھانے کے وقفے تک تین وکٹ پر 338 رنز بنالئے تھے۔گال میں جاری ٹیسٹ کے چوتھے دن سری لنکا نے 252 رنز دو کھلاڑی آوٹ سے اننگز آگے بڑھائی ۔اسکور میں صرف پانچ رنزکے اضافے کے بعد جنید خان نے مہیلا جے وردنے کو آوٹ کردیا ۔وہ 59 رنز بناکر آوٹ ہوئے ،لیکن چوتھے دن بھی کمار سنگا کارا چھائے رہے کھانے وقفے تک وہ 140 رنز بناچکے تھے۔گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی ٹیم نے آج 252رنز دو کھلاڑی آؤٹ سےاپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تھا۔اس وقت سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.