9 اگست 2014
وقت اشاعت: 23:3
اولڈ ٹریفورڈ: چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرادیا
جیو نیوز - اولڈ ٹریفورڈ.........اولڈ ٹریفورڈ میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرادیا۔انگلینڈ نے بھارت کو ایک اننگز اور 54رنز سے شکست دی۔5میچوں کی سیریزمیں انگلینڈ کو 1-2سے برتری حاصل ہے۔بھارت کی ٹیم دوسری اننگز میں 161رنز پرآؤٹ ہوگئی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ لندن کے گراؤنڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔