16 اگست 2014
وقت اشاعت: 8:38
کولمبو ٹیسٹ:پاکستان آج 244رنز پرپہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گا
جیو نیوز - کولمبو.... کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان آج 244 رنز کے اسکور سے پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ سری لنکا کے مقابلے میں اب پاکستان کو 76رنز کا خسارہ ہے اور اس کی 4وکٹیں باقی ہیں۔