18 اگست 2014
وقت اشاعت: 5:24
راجرفیڈررنےسنسناٹی ماسٹرزٹورنامنٹ جیت لیا
جیو نیوز - سنسناٹی........ سوئٹزرلینڈکےراجرفیڈررنےسنسناٹی ماسٹرزٹورنامنٹ جیت لیا۔راجرفیڈررنےفائنل میں ہم وطن ڈیوڈ فیررکو3-6، 6-1 اور2-6سےشکست دی۔سنسناٹی ماسٹرزٹورنامنٹ میں فتح کےساتھ راجرفیڈررکےکیریئرٹا ئٹلزکی تعداد80ہوگئی۔