18 اگست 2014
وقت اشاعت: 19:56
مصباح الحق 2015 تک کپتان برقرار رہیں گے،چیئرمین پی سی بی
جیو نیوز - لاہور.....نومنتخب چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ مصباح الحق 2015 تک کپتان برقرار رہیں گے،چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ 2 میچز میں شکست کی بنیاد پر ٹیم میں بڑی تبدیلیاں نہیں کر سکتے،یاد رہے کہ مصباح الحق کی زیرقیادت پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ناکام رہی ہے۔