21 اگست 2014
وقت اشاعت: 6:17
سینٹ جارج: ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا
جیو نیوز - سینٹ جارج......... ویسٹ انڈیزنےپہلےون ڈےمیچ میں بنگلہ دیش کو3وکٹوں سےشکست دےدی۔بنگلہ دیش نےمقررہ اووروں میں9وکٹوں کےنقصان پر217رنزبنائے،جس میں انعام الحق نے109رنزکی شانداراننگ کھیلی۔ ویسٹ انڈیزنےمطلوبہ ہدف40ویں اوورمیں7وکٹوں کےنقصان پرحاصل کرلیا۔کیرون پولارڈنے89جبکہ دنیش رام دین نے74رنزبنائے۔