تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 اگست 2014
وقت اشاعت: 11:36

پیٹرا کویٹوانے ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا

جیو نیوز - نیو ہیون ....یو ایس اوپن کے ویمنز فائنل میں پیٹرا کویٹوا نے سلواکیہ کی میگ ڈیلینا کواسٹریٹ سیٹ سے شکست دے دی۔امریکا کے شہر نیوہیون میں ہونے والے لیڈیز فائنل میں چیک ری پبلک کی پیٹروکویٹوا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ان کے بہترین شاٹس کے آگے سلواکیہ کی میگ ڈیلینا بے بس دکھائی دیں۔پیٹرا نے پہلا سیٹ 4-6 اور دوسرا2-6 سے جیت کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.