تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 اگست 2014
وقت اشاعت: 3:35

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈےآج ہوگا

جیو نیوز -
دمبولا............پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ آج سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا، میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا، پاکستان سیریز کے اس اہم ترین میچ کو جیتنے کے لئے پرعزم ہے، پاکستان اور سری لنکا میں اس سے قبل سیریز کا ایک میچ ہو چکا ہے جو پاکستان نے جیتا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.