تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 23:33

کھلاڑی ملک کیلئے کھیلیں ، جیت ضرور ملے گی، وقار یونس

جیو نیوز - کراچی...... پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز دورہ سری لنکا سے ہوچکا ہے، کھلاڑی ملک کیلئے کھیلیں ، جیت ضرور ملے گی۔ جیو نیوز کے نمائندے فیضان لاکھانی کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سعید اجمل کی کمی تو محسوس ہوگی لیکن امید ہے کہ ان کا متبادل بھی مل جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.