تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 17:33

ایشین گیمز ویمنز اسکواش،ماریہ طور بھی ہا رگئیں

جیو نیوز - انچیون .......ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ماریہ طور بھی کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کی ونگ چی کے ہاتھوں شکست کھا گئیں ،ونگ چی نے اسٹریٹ گیمز میں کامیابی اپنے نام کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.