تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 22:34

ایشین گیمز، پاکستان فٹ بال ٹیم شکست کھاکر ایونٹ سے باہر

جیو نیوز - انچیون......جنوبی کوریا کے شہرانچیون میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان فٹبال ٹیم کا سفر ختم ہوگیا ۔ چین نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ کھیل کے پہلے ہاف کے بیسویں منٹ میں چین کے فارورڈ نے گول کر کے پاکستان کو بے چین کردیا دوسرے ہاف میں پاکستان نے کئی حملے کئے مگر کامیابی نہ مل سکی پاکستان اگر چین سے میچ برابری پر بھی کھیل لیتا تو اگلے مرحلے میں رسائی مل جاتی، اس سے قبل پاکستان کو جنوبی کوریا نے دو صفر سے ہرایا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.