تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 19:35

میں کھڑارہوں گا،ابھی کافی کرکٹ باقی ہے، یونس خان

جیو نیوز - کراچی...... قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ میری فٹنس سب کےسامنےہے،رپورٹس بھی آچکی ہیں، میں کھڑارہوں گا،ابھی میری کافی کرکٹ باقی ہے، عوام کوکرکٹ کھیلتاہوانظرآؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پُرفارم کرنےکاوقت نہیں دیاجاتا، مجھ سےزیادہ آہستہ کھیلنےوالےٹیم میں موجودہیں، میری کارکردگی پرمجھےٹیم میں شامل کیاگیاپھرفوراًباہرکردیاگیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیاآسٹریلیا میں پرفارم نہ کرنیوالےنئےلڑکوں کوبھی ٹیم سےباہرکیاجائیگا؟

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.