تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 17:7

پاکستان ملائیشیا کوہرا کر ایشین گیمزہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

جیو نیوز - انچیون...... ایشین گیمزہاکی سیمی فائنل میںپاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالی فائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ اب بھارت سے ہو گا۔پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا سیمی فائنل میچ مقررہ وقت تک برابر تھا جس کے بعد دنوںٹیموں کو پنالٹی شوٹس دیئے گئے جس میںپاکستان نے ایک موقع ضائع کیا جبکہ پاکستانی گول کیپر نے دو گول بچاکر پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستان اور بھارت کےدرمیان ہاکی کا فائنل 2 اکتوبرکوپاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر3 بجےہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.