2 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 4:19
ایشین گیمز:پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی فائنل آج ہوگا
جیو نیوز - انچیون......پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں آج ایشین گیمز کے فائنل میں مدمقابل ہوںگی،دونوں ٹیمیں جیتنے کے لیے پرامید ہیں اور تیاریاں کررکھی ہیں۔ایشین گیمز میں آج بھی پاکستانی ایتھلیٹس دیگر کھیلوں میں حصہ لیں گے، کبڈی کی ٹیم اور باکسر محمد وسیم سیمی فائنل میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔