تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:58

دبئی، ٹی 20:پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - دبئی...... دبئی میں کھیلے جانے والے واحدٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سینیئرزکی غیرموجودگی میں بھی جیت کےلیےپرعزم ہیں، نوجوان کھلاڑیوں کیلیےپرفارم کرنےکابہترین موقع ہے، وکٹ اسپنرز کے لیےسازگار ہوگی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرن فنچ کا کہنا ہے کہ آج میچ میں 4نئےکھلاڑیوں کو موقع دےرہےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.