تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 4:8

بلے بازوں نے جلد بازی اور غیرذمےداری کا مظاہرہ کیا،رمیزراجا

جیو نیوز - کراچی.....سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی کارکردگی کو زنگ آلود قرار دے دیا۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نئے بلے بازوں نے جلد بازی اور پرانوں نے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا ۔انہوں نے یہ بات جیو نیوز سے بات چیت میں کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.