تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:54

دبئی ٹیسٹ :چوتھے روز پاکستان کی دوسری اننگ جاری

جیو نیوز - دبئی........پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے دوسری اننگ 38رنز پر دوبارہ شروع کردی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان کی ناتجربہ کار بولنگ نے آسٹریلوی بیٹسمینوں کو قابو کرلیا، کینگروز 303رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔اننگ کے آغاز پر پاکستان کی مجموعی برتری189رنز کی ہے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کا اس موقع پر کہناتھا کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہے ،آج کا پہلا گھنٹہ اچھا کھیل گئے تو اچھی امیدیں ہوسکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.