27 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:31
جنوبی افریقی فٹ بال ٹیم کے کپتان دہشت گردی کا نشانہ بن گئے
جیو نیوز - جوہانسبرگ ...... جنوبی افریقی فٹ بال ٹیم کے کپتان دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔جنوبی افریقا کی فٹ بال ٹیم کے کپتان سینزو مے ای وا کی جو دہشت گردی کا شکار ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق جوہانسبرگ کے قریب واقع ایک گھر میں نامعلوم افراد نے گھس کر فائرنگ کی جس سے جنوبی افریقی فٹ بال ٹیم کے کپتان زخمی ہوگئے۔وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی زندگی کی بازی ہار گئے۔