تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:34

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ابوظہبی پہنچ گئیں

جیو نیوز - ابوظہبی.....پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں دوسرا ٹیسٹ کھیلنےابوظہبی پہنچ گئیں ،جہاں دونوں ٹیمیں آج ٹریننگ سیشنز کریں گی۔دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30 اکتوبر سے شروع ہو گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ انہیں یونس خان سے کوئی شکوہ نہیں وہ ان کی بہت قدر کرتے ہیں ۔ ٹیم سلیکشن میں ان کا کوئی عمل دخل نہیں،دوسرے ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.