تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

ثانیہ مرزا کی شاندار واپسی

اردو ٹائمز - ثانیہ مرزا اور ایناچیکوٹیاڈز ایگن کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ ملیندازنک پہلے رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد باہر ہوگئیں? ٹورنامنٹ میں گذشتہ روز کھیلے جانے والے پہلے رائونڈ میں روس کی اینا چیکوٹیاڈز نے برطانیہ کی میلینی سائوتھ کو3-6،6-4 اور6-4 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا? بھارت کی ثانیہ مرزا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کے بعد گراس کورٹ پر واپسی کی ہے، انہوں نے پہلے رائونڈ میں تائیوان کی ینگ جان چن کوسٹریٹ سیٹس میں 6-1اور6-4 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا? ایک اورمیچ میں کیوی کترینا ایراکووک نے ہنگری کی ملیندازنک کو7-5اور6-4 سے اپ سیٹ شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.