تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چمن : نیٹو ٹرالر کھائی میں جاگرا، ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

جنگ نیوز -
چمن … پرانا چمن کے قریب نیٹو سپلائی ٹرالر گہری کھائی میں جا گرنے سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی ہوا۔لیویز ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز افغانستان جانے والا نیٹو سپلائی اک ایک ٹرالر پرانا چمن کے قریب کوژک ٹاپ سے اترتے ہوئے سڑک کی ابتر حالت کے باعث بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گرا جس کے باعث دو افراد زخمی ہوئے جنہیں سول ہسپتال چمن لے جاتے ہوئے ڈرائیور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ لیویز نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.