تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اسٹاک مارکیٹوں میں 1کروڑ47لاکھ ڈالر کی غیر ملکیسرمایہ کاری

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . پاکستانی اسٹاک مارکیٹس میں اس ہفتے بیرونی سرمایہ کاروں نے ایک کروڑ47 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز خریدے ۔نیشنل کلیئرنگ کمپنی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ا س ہفتے بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستانی اسٹاک مارکٹیس میں مجموعی طور پر ایک کروڑ47 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز خریدے جبکہ گذشتہ ہفتے بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستانی اسٹاک مارکٹیس میں دو کروڑ نوے لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز خریدے تھے ۔ مارکیٹ تجزیہ کار خرم شہزاد کے مطابق بیرونی سرمایہ کار مسلسل کئی ہفتوں سے پاکستانی مارکیٹس میں مجموعی طور پر خریدار کی حیثیت سے موجود ہیں اور ان کی جانب سے نئی خریداری بازار حصص کو آئندہ ہفتے بڑھا سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.