تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے نمائندے کی فاروق ستارسے ملاقات

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے پاکستان میں خصوصی نمائندے نے ایم کیوایم کے رہنماڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی اوردوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ایم کیوایم کے اعلامیئے کے مطابق نائن زیرو پر ہونے والی ملاقات میں ارکان رابطہ کمیٹی نسرین جلیل اورکنورخالد یونس بھی موجودتھے۔ڈاکٹرفاروق ستارنے خصوصی نمائندےraufenginesoysal کوسندہ میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے موقع پر اقوام متحدہ کی جانب سے بحالی کے کام سے آگاہ کیا اور انہیں بتایا کے ایم کیو ایم کے کارکنان اور کے کے ایف کے رضاکاروں نے اپنی جان پر کھیل کرناصرف کوٹری بیراج کو بچایابلکہ اس کے گرد تقریبا50 لاکھ افرادکی آبادی کو تباہ ہونے سے بچایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.