تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اراضی اسکینڈل:بھارتی جنرل پی کے رتھ سزا کیخلاف اپیل کرینگے

جنگ نیوز -
نئی دہلی…عارضی سکینڈل میں سزا پانے والے بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل پی کے رتھ کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ سزا کے خلاف اپیل کریں گے ۔مغربی بنگال کے شہر سلی گوری میں میڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل پی کے رتھ کے وکیل ایس ایس پیڈے s s pandey نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل پی کے رتھ کو اراضی سکینڈل میں غلطی سے سزادی گئی ہے انہوں نے کہاکہ اراضی سکینڈل کے متعلق کیس کو میڈیا نے اوچھالا اور غلط بندے کو سزا مل گئی ان کا کہناتھاکہ کیس میں لیفیننٹ پی کے رتھ بے قصور ہیں ،ان کا کہناتھاکہ کورٹ میڈیا کے دباو کو برادشت نہیں کرسکا۔بھارتی فوج کے لیفیننٹ جنرل پی کے رتھ کو کورٹ نے عارضی سکینڈل میں سزاسناتے ہوئے 2سال کی سروس اور 15 سال کی پنشن ضبط کرلی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.