تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

با لی ووڈ کی کو ئی فلم اس سال آ سکر ایوارڈ کی دو ڑ میں شامل نہ ہو سکی

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی… با لی ووڈ کی کو ئی بھی فلم اس سا ل آ سکر ایوراڈ حا صل کر نے کے دو ڑ میں شا مل نہ ہو سکی ۔ آ سکر ایوارڈ کی جیوری کی جا نب سے اس سال غیر ملکی زبانوں کی کیٹیگری کے لیے نو فلمیں منتخب کی گئیں ہیں جن میں کوئی ہندی فلم شامل نہیں ہے ۔ ہندوستا ن کی جا نب سے اس سال عا مر خان کی فلم پیپلی لا ئیوکو آسکرایوارڈ کے مقا بلے کے لیے نامز د کیا گیا تھا تاہم گزشتہ فلموں کی طر ح یہ فلم بھی آسکر کی جیور ی کو متا ثر کر نے میں نا کام رہی اور نو مینیشن حا صل نہ کر سکی ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عامر خان کی دو فلمیں تارے زمین پر اور رنگ دے بسنتی آسکر ایور اڈ کی نومینیشن حاصل کر نے نا کا م ہو چکی ہیں۔2001 میں بھیجی گئی فلم لگان آ سکر ایوراڈ نو مینیشن حا صل کر نے والی آ خر ی با لی ووڈ فلم تھی جس کے بعد گزشتہ آ ٹھ سا لو ں سے با لی وو ڈ کی کو ئی بھی فلم آ سکر نومینیشن حاسل کر نے سے محر وم رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.