تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

قومی اسمبلی :رواں پارلیمانی سال کا آخری اجلاس آج سے شروع ہوگا

جنگ نیوز -
اسلام آباد ... رواں پارلیمانی سال میں قومی اسمبلی کا آخری اجلاس آج سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہورہا ہے۔اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ اجلاس میں معمول کے ایجنڈے کے علاوہ افراط زر کی بڑھتی ہوئی شر ح اور ملک میں امن وامان کی صورتحال پر بحث ہوگی۔ قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہوگا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.