تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اقوامِ متحدہ کے اہلکا ر نے 9/11 کو امریکی منصو بہ قرار دے دیا

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…ا قوام ِمتحدہ کے اہلکار Ricard Folk نے 9/11 کے حا دثے کو امریکی منصو بہ قرار دے دیا ہے ۔ فلسطین میں انسا نی حقو ق کی خلا ف ورزیوں کی تفتیش کے لیے مقرر خصو صی تفتیشی افسر Richard نے اپنے بلاگ میں لکھاہے کہ 9/11 کا حا دثہ امریکی حکو مت کو تیار کردہ تھا اور کہ اس حادثے کے حقائق پر امریکی حکام نے جا نتے بو جھتے پر دہ ڈا لا ہے ۔ انہوں نے اپنے بلا گ میں مغربی ذرائع ابلا غ کو مو ردِ الزام ٹہراتے ہو ئے یہ بھی لکھا ہے کے9/11 کے حادثے کے بعد جا ری کیے گئے سر کا ری بیا نا ت میں واضح تضا دات مو جود تھے جنہیں نظر انداز کر دیا گیااور سچ کو چھپا نے کے بھر پو ر کوشش کی گئی ۔ واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مو ن نے Richard کے اس بیان کو 9/11 میں ہلاک ہو نے والے تین ہزار سے زائدافر اد کی تو ہین قرار دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.