تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دو ہزار بارہ افراد کا بیک وقت ڈا ج با ل گیم کھیل کر عالمی ریکا رڈ قائم

جنگ نیوز -
مونٹریال…سی ایم ڈی…کینیڈاا کی البر ٹا یو نیورسٹی کے دو ہزار با رہ طا لب علمو ں نے بیک وقت ڈا ج بیل کھیل کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم کر دیا ہے ۔ اس سے قبل سب سے بڑے ڈا ج با ل گیم کا ریکار ڈ امریکا کی کیلی فو رنیا یو نیو رسٹی کے پا س تھا تاہم کینیڈا کے طا لبِ علم یہ ریکار ڈ تو ڑتے ہو ئے گنیز بک آف ورلڈ ریکار ڈ میں اپنا نام در ج کرو انے میں کا میا ب ہو گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.