5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
دہلی 6 تبدیل شدہ اختتا م کے ساتھ دو با رہ ریلیز کی جائے گی
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…ابھیشیک بچن اور سو نم کپو ر کی فلم دہلی 6 تبدیل شدہ اختتا م کے سا تھ دو با رہ ریلیز کی جائے گی ۔ فلم ڈائریکٹرراکیش اوم پر کاش نے اعلان کیاہے کہ ری ریلیز میں فلم کا اختتا م گز شتہ فلم کے برعکس ہو گا جہاں فلم کے کلائمکس میں ابھیشک بچن ما رے جا ئیں گے۔ اوم پر کاش کو توقع ہے کہ نئے اختتا م کے ساتھ Delhi 6 با کس آ فس پر کا میا ب ثا بت ہوگی ۔