5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
مردان:بغدادہ میں فوجی چھاوٴنی میں دھماکے کی اطلاع
جنگ نیوز -
مردان…پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ بغدادہ میں فوجی چھاوٴنی میں دھماکے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔