تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پاکستان نے حتف 7سیریز کے کروز میزائل کا میاب تجربہ

جنگ نیوز -
راولپنڈی…پاکستان نے حتف 7سیریز کے کروز میزائل کا میاب تجربہ کرکیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے حتف 7سیریز کے کروز میزائل”بابر“ کا میاب تجربہ کیا ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنیوالے اس کروز میزائل کی حد600کلومیٹر ہے اور یہ ہر قسم کا وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.