تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ڈیرہ بگٹی، سوئی گیس کی تین پائپ لائنیں دھماکہ خیزمواد سے تباہ

جنگ نیوز -
ڈیرہ بگٹی…بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے سوئی گیس کی تین پائپ لائنوں کو دھماکہ خیزمواد سے اڑا دیا۔ذرائع کے مطابق پیرکوہ میں نامعلوم مسلح افرادنے سوئی گیس کی18انچ قطرکی تین پائپ لائنوں کودھماکوں خیزموادسے اڑادیاجسکے نتیجے میں کنواں نمبر40,41اور15کوسوئی گیس کی فراہمی معطل ہوگئی تاہم پلانٹ کوگیس کی فراہمی بندنہیں ہوئی واقعہ کے بعدمقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کرعلاقے کوگھیرے میں لے لیاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.