تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران7کروڑ21 لاکھ ڈالر کمی

جنگ نیوز -
کراچی...…ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سات کروڑ21 لاکھ ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق5 فروری کو ختم ہونیوالے کاروباری ہفتے کو ملکی زرمبادلہ ذخائر سات کروڑ21 لاکھ ڈالر کمی کے بعد17ارب 31 کروڑڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے پاس13 ارب76 کروڑ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس3 ارب54 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔


صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.