تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چین میں مولیوں کاانوکھااوردلچسپ شو

جنگ نیوز -
بیجنگ… مولی کی مزیداربھجیا اور پراٹھے توآپ نے کھائے ہوں گے۔لیکن چین میں مولیوں کا انوکھے اوردلچسپ شو منعقد ہوا۔مشرقی چین کے شہرکونگ ڈاؤمیں نئے سال کی خوشی میں مولی کاانوکھاشوہوا۔اس شو میں مولی کوکئی دوسری سبزیوں کے ساتھ ملاکر مجسمے بنائے گئے جبکہ خرگوشں کے سال کی نسبت سے خرگوش کے مجسمے بھی بنائے گئے ہیں۔سارس، مورکے علاوہ کئی مورتیاں بھی بنائی گئی ہیں،،جس میں اب تک 50 کلومولیاں استعمال ہوچکی ہیں۔اب تک مولی سے بنائی گئی80 ٹن اشیافروخت ہوچکی ہیں۔اور ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد یہاں آچکے ہیں ۔یہ میلہ سترہ فروری تک سجارہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.