تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کامران اکمل ، شعیب اختراور عمر گل کے ڈوپ ٹیسٹ

جنگ نیوز -
ڈھاکا…ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے کامران اکمل، شعیب اختراور عمر گل سمیت کئی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے فاسٹ بولر شعیب اختر اور کامران اکمل ان کھلاڑیوں میں شامل تھے جن کا آئی سی سی کے ڈرگ انسپکٹرز نے ڈوپ ٹیسٹ لیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں شریک کسی بھی کھلاڑی کا کسی بھی وقت ڈوپ ٹیسٹ لیا جاسکتا ہے، یہ معمول کی بات ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.