تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

انتہائی تیز رفتاری سے بستر بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…برطانوی شہر Sheffieldکی ایک مقامی ہوٹل کی ملازماؤں کے درمیان انتہائی تیز رفتاری سے بستر بنانے کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔اس مقابلے میں ملازماؤں کو ناصرف بستر بنانا تھا بلکہ تکیے کے غلاف چڑھانے کے ساتھ ساتھ کمبل بھی اچھی طرح تہہ کرکے بستر پر بچھانا تھا۔اس مقابلے میں 30سالہLouise Wallerنے صرف 95سیکنڈ میں بستر بناکر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیے جانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.