تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امید ہے اس بارورلڈ کپ ٹرافی بھارت ہی جیتے گا، بپاشا باسو

جنگ نیوز -
ممبئی…بالی وڈکی گلیمراداکارہ بپاشاباسونے بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کااظہارکرتے ہوئے امید ظاہرکی ہے کہ ورلڈکپ ٹرافی بھارت ہی جیتے گا۔دہلی میں گھڑیوں کے ایک نئے برانڈ کی نمائش کے موقع پربپاشو باسوورلڈ کپ اوربھارتی کھلاڑیوں کونہیں بھولیں اورانھوں نے گھڑی کی پبلسٹی کے ساتھ اپنے کرکٹرزکے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کردیا۔ان کا کہنا تھا کہاانھیں امید ہے کہ اس بارورلڈکپ کرکٹ کی ٹرافی بھارت ہی جیتے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.